ایس پی عدیل اکبر کی خودکشی کا معمہ
اسلام آباد میں ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کے بعد پولیس نے اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی ٹیم قائم کر دی۔ذرائع کے مطابق ٹیم کی سربراہی ڈی جی سیف سٹی ہارون جوئیہ کر رہے ہیں، جب کہ ڈی آئی جی آپریشنز جواد طارق اور ڈی آئی جی سیکیورٹی عتیق طاہر ارکان میں شامل ہیں۔تحقیقاتی … Read more