کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ: شوہر نے دوسری شادی کے بعد بیوی کو لوٹ کر فرار ہو گیا
شہر قائد میں ایک خاتون کی دوسری شادی خوفناک انجام پر پہنچی۔چند سال قبل ایک شخص سے شادی کرنے والی خاتون کے مطابق شوہر ابتدا میں ملازمت کرتا تھا، مگر جلد ہی نوکری ختم ہو گئی۔اس کے بعد اس نے کاروبار کے بہانے لاکھوں روپے بٹورے، جن میں 15 سے 20 لاکھ روپے جم کھولنے … Read more
