‏افواہوں کا خاتمہ! فرح یوسف نے اقرار الحسن سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

‏اینکر پرسن فرح یوسف نے اقرار الحسن سے علیحدگی کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی۔انہوں نے سوشل میڈیا پر واضح کیا کہ ان کے اور اقرار الحسن کے درمیان سب کچھ ٹھیک ہے۔ فرح نے کہا کہ ان کے نام کے ساتھ “یوسف” ان کے والد کی پہچان ہے، اور وہ اس پر فخر کرتی … Read more